ہم کس حد تک زندہ ہیں؟ | حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان
دین کہتا ہے: آپ کی زندگی قیمتی ہے،اپنی زندگی کی خوب دیکھ بھال کرو، بہت اچھے طریقے سے زندگی گزارو،... Show More >>
ہم کس حد تک زندہ ہیں؟ | حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان
دین کہتا ہے: آپ کی زندگی قیمتی ہے،اپنی زندگی کی خوب دیکھ بھال کرو، بہت اچھے طریقے سے زندگی گزارو، زندگی سے خوب فائدہ اٹھاؤ۔ خدا ا ُس بندے سے ناراض ہوجاتاہے جو اپنی زندگی سے خوب فائدہ نہیں اٹھاتا ۔
فَلَنُحیِیَنَّهُ حَیاةً طَیِّبَة(سورہ نحل آیت97) علامہ طباطبائی فرماتے ہیں کہ حیاتِ طیبہ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہی زندگی جو ہے اُسے پاکیزہ کروں گا۔ فرمایا ہے: فَلَنُحیِیَنَّهُ یعنی اُسےایک دوسری زندگی عطا کرونگا۔ یہ زندگی پہلی کی زندگی سے سراسر مختلف ہوگی۔ (انسان) ایک بار پھرپیدا ہوجائے گا۔
#ویڈیو #پناہیان #اچھی_زندگی #دین #اسلام #قرآن #انسان #زندگی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment