ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کن اہم نکات کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟ کیا مسئلہ فلسطین ایک تمام شدہ مسئلہ یے؟ فلسطینیوں کو اپنی... Show More >>
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کن اہم نکات کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟ کیا مسئلہ فلسطین ایک تمام شدہ مسئلہ یے؟ فلسطینیوں کو اپنی سرزمین اور گھروں سے کس نے باہر نکالا ہے؟ فلسطین میں کن کو ناجائز طور پر لاکر بٹھایا گیا ہے؟ فلسطین پر قابض ہونے کے لیے کس طرح کی تحریک کی بنیاد رکھی گئی جو انسانیت کے لیے باعث ننگ و عار ہے؟ کیا فلسطین پر قابض اسرائیلیوں کا قبضہ ہمیشہ رہے گا؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مسئلہ_فلسطین_تمام_شدہ_مسئلہ_نہیں_ہے #ماضی #واقفیت #اسرائیلی_نسل #یہودی_نسل #نسل_پرستانہ_تحریک #برطانیہ #امریکہ #مغلوب_اقلیت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment