السلام علي خديجة سيدة نساء العالمين.
مولائے کائنات امام علی علیہ السلام نہج البلاغہ کے خطبہ قاصعہ میں ارشاد فرماتے ہیں: ’’جس وقت پیغمبر اسلام کی رسالت کا نور... Show More >>السلام علي خديجة سيدة نساء العالمين.
مولائے کائنات امام علی علیہ السلام نہج البلاغہ کے خطبہ قاصعہ میں ارشاد فرماتے ہیں: ’’جس وقت پیغمبر اسلام کی رسالت کا نور چمکا اس کی روشنی سوائے جناب پیغمبر اسلام اور جناب خدیجہ کے گھر کے کسی اور گھر میں نہیں تھی اور میں ان میں تیسرا شخص تھا جو نور وحی رسالت کو دیکھتا تھا اور نبوت کی خوشبو سونگھتا تھا‘‘۔
جناب خدیجہ اتنی بلند مرتبہ خاتون تھیں کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ علیہا السلام سے فرماتے تھے اے خدیجہ! خداوند عالم روزانہ کئی مرتبہ تمھاری وجہ سے فرشتوں پر فخر و مباحات کرتا ہے۔
مادر زہرا مرضیہ سلام اللہ علیہا حضرت خدیجہ علیہا السلام کے حوالے سے خوبصورت قصیدہ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #تشرف_حضرت_خدیجہ_سلام_اللہ_علیہا #آئینے_حجاز #عاشق_مصطفی #سرمہ #چین #شکر #چاندی #سونا #صاحب_کیمیا #عشق_کا_بیج #ہمصدا #قصیدے #ہمنوا #دل_کا_دسترخواں #سید_البشر #سید_النساء #صمیم_دل Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment