سید مقاومت ، سید حسن نصر اللہ اپنے آقا و مولا، امام علی ع کی زندگی سے درس لیتے ہوئے جہاں دشمنان خدا کے لیے اشداء علیٰ الکفار کا مصداق ہیں، وہیں پر بندگان خدا کے لیے... Show More >>سید مقاومت ، سید حسن نصر اللہ اپنے آقا و مولا، امام علی ع کی زندگی سے درس لیتے ہوئے جہاں دشمنان خدا کے لیے اشداء علیٰ الکفار کا مصداق ہیں، وہیں پر بندگان خدا کے لیے رحماء بینھم کا بہترین مصداق بھی ہیں۔
آج کے معرکہ حق و باطل میں؛ امریکہ، اسرائیل اور داعش جیسے ان کے آلہ کاروں کی صورت میں موجود، وقت کی یزیدیت کے غرور کو خاک میں ملانے والے یہ امام حسین ع کے حقیقی وارث اور فرزند، منتقم محمد ص و آل محمد ع، امام زمانہ ع کے ظہور کی زمینہ سازی کرنے والے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے یہی پیروکار جب کربلا کی قافلہ سالار، ثانی زہرا ع، حضرت زینب کبریٰ ع کا تذکرہ کرتے ہیں تو روتی آنکھوں اور لرزتے بدن کے ساتھ، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#قیادت #محبت #امام_حسین #دل #لبیک_یا_زینب #کربلا #قافلہ_سالار #لبیک_یا_نصراللہ #امام #خون #شہید #اصحاب #زینب_کبری #حضرت_زینب #نصراللہ #نصر_اللہ #امام_سجاد #شام_غریباں
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment