خدا پر تَوَکُّل کا اثر
اقتباس از: امام سید علی خامنہ ای کا ایرانی فضائیہ کے افسروں اورجوانوں سے خطاب
خدا نے قرآن میں مؤمن کو رزقِ لا یُحتَسَب دینے کا وعدہ کیا ہے۔... Show More >>خدا پر تَوَکُّل کا اثر
اقتباس از: امام سید علی خامنہ ای کا ایرانی فضائیہ کے افسروں اورجوانوں سے خطاب
خدا نے قرآن میں مؤمن کو رزقِ لا یُحتَسَب دینے کا وعدہ کیا ہے۔
یعنی ایسی جگہ سے رزق دینا، جہاں کا اُس مؤمن کو دور دور تک اندازہ بھی نہ ہو۔
لیکن کیا یہ بے حساب رزق ہمیں مل رہا ہے؟ اگر نہیں تو کیا نعوذباللہ خدا کا وعدہ سچا نہیں؟ یا ہم وہ مؤمن نہیں جن سے خدا نے وعدہ کیا ہے؟
شاید ہم عمل میں شیطان اور اس کے پجاریوں سے امید لگائے بیٹھے ہیں، اور عمل میں خدا پر بھروسہ نہیں کرتے ۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #توکل #بھروسہ #رزق #لایحتسب #امریکہ #شیطان_اکبر Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment