انسان کی زندگی میں باپ کی مثال ایک سایہ دار درخت کی مانند ہوتی ہے جو اس کی چھاؤں میں رہنے والے کے لیے سکون کا باعث ہوتا ہے۔ بالکل اسی طرح باپ بھی ہمیشہ اپنی اولاد کے... Show More >>انسان کی زندگی میں باپ کی مثال ایک سایہ دار درخت کی مانند ہوتی ہے جو اس کی چھاؤں میں رہنے والے کے لیے سکون کا باعث ہوتا ہے۔ بالکل اسی طرح باپ بھی ہمیشہ اپنی اولاد کے لیے ہر قسم کی سہولتوں کو فراہم کرتے ہوئے ایک سایہ دار درخت کی طرح انہیں آسائش اور سکون فراہم کرتا ہے۔ باپ کے ہی وجود کی بدولت انسان اپنے آپ کو مضبوط اور توانا محسوس کرتا ہے۔ انسان اپنے باپ کی پشت پناہی سے ہی ترقی کی منزلوں کو طے کرتا ہے۔ باپ ہی وہ ہستی ہے جسے ایک نظر پیار سے دیکھنے پر ثوابِ حج اور جس کی رضا کو رب نے اپنی رضا کہا ہے۔ باپ وہ عظیم ہستی ہے جو ساری زندگی اولاد کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی خوشیوں کی قربانی دیتے ہوئے اپنا خونِ جگر پیتا ہے۔ اس فارسی ترانے میں شاعر کی زبانی اسی احساس کو اجاگر کرتے ہوئے باپ کی قربانیوں کی جانب کسی حد تک اشارہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #باپ #زندگی #سختیاں #مشکلات #ستون #بوجھ #ہاتھ #حمایت #سایہ #دھوپ #سنجیدہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment