اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۶ سے ۹ تک کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔ ان کفار پر اللہ کی آیات کا کوئی اثر نہیں ہوتا جو حق واضح ہونے کے بعد بھی اسے قبول نہیں کرتے اور... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۶ سے ۹ تک کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔ ان کفار پر اللہ کی آیات کا کوئی اثر نہیں ہوتا جو حق واضح ہونے کے بعد بھی اسے قبول نہیں کرتے اور اپنی ضد پر اڑے رہتے ہیں، ان کے اس انکار پر مصر رہنے کی وجہ سے خدا ان کے دلوں اور ان کی سماعتوں پر مہر لگا دیتا ہے جس کے نتیجے میں وہ حق کی طرف نہیں آ سکتے۔
منافق زبان سے کہتا ہے میں ایمان لایا لیکن وہ باطن میں کافر ہوتا ہے، وہ اپنے خیال کے مطابق اللہ اور مومنین کو دھوکہ دے رہا ہوتا ہے لیکن اس چیز سے غافل ہوتا ہے کہ اس کی ساری پلاننگ سے خدا واقف ہے، لہذا قرآن نے منافقت کو ایک روحانی مرض قرار دیا ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment