اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۷۷ اور ۷۹ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہودی علماء کی مذمت کی گئی ہے کہ وہ حقائق کو نہ چھپائیں اور اگر ایسا کرتے ہیں تو خدا... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۷۷ اور ۷۹ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہودی علماء کی مذمت کی گئی ہے کہ وہ حقائق کو نہ چھپائیں اور اگر ایسا کرتے ہیں تو خدا تو ظاہر اور باطن کا جاننے والا ہے۔اس طرح وہ لوگ جو دین میں تحریف کرکے اپنی مرضی کے مطابق فتوے دیتے ہیں ان کے بارے میں تین دفعہ ویل کا لفظ استعمال ہوا ہے کیونکہ ایک عالم کا فاسد ہونا پورے معاشرے کو فاسد کر دیتا ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment