موضوع: ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس سگمنٹ میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
1. حضرت زہرا سلام... Show More >>موضوع: ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس سگمنٹ میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
1. حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت کا احوال.
2. نبی کی نسل حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سے آگے بڑھنے کے دلائل.
3. یوم خواتین حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت کے دن کو کیوں قرار دیں؟
4. رھبر معظم کی نظر میں عورت کے حقوق اور مقام کو کس طرح عملی کیا جاسکتا ہے؟
آخر میں سیرت حضرت فاطمہ سلام اللہ کوئز کے انعامات کی قرعہ اندازی کی گئی ہے Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment