مشہور محاورہ ہے Divide and rule جس کا مطلب ہے کہ اگر دنیا کی دوسری اقوام پرحکومت کرنی ہے تو پہلے مرحلے میں مختلف عنوانات کے تحت انہیں کئی گروہوں میں تقسیم کیا جائے، اور... Show More >>مشہور محاورہ ہے Divide and rule جس کا مطلب ہے کہ اگر دنیا کی دوسری اقوام پرحکومت کرنی ہے تو پہلے مرحلے میں مختلف عنوانات کے تحت انہیں کئی گروہوں میں تقسیم کیا جائے، اور پھر دوسرے مرحلے میں انہیں ایک دوسرے کے خلاف اکسا کر اندرونی طور پر انہیں کمزور کیا جائے جس کے نتیجے میں استعماری طاقتوں کو ان پر غلبہ حاصل کرنے میں آسانی ہو اور اس نسخے کو سب سے زیادہ مسلم اقوام پر آزمایا جارہا ہے اور بدقسمتی سے دشمن کے اس نسخے کو عملی جامہ پہنانے میں بعض اسلامی ریاستیں پیش پیش ہیں اور مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دیتی ہیں۔ چنانچہ وہ اس بات سے غافل ہیں کہ مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینے سے جو آگ بھڑک اٹھے گی وہ انکو بھی اپنی لپیٹ میں لےلے گی۔
استعماری طاقتیں اپنے اس آزمودہ نسخے کو کس طرح آپنے آلہ کاروں کے ذریعے عملی جامہ پہناتی ہیں؟ اور کس طرح امت مسلمہ کے درمیان اختلافات کو ہوا دیتی ہیں؟ اور کب سے اس کام میں شدت آگئی ہے اور مسلمانوں کو اسکے مقابلے میں کیسا رد عمل دکھانا چاہئے؟ ان تمام سوالات کے مطمئن اور تسلی بخش جواب کیلئے بیداری اسلامی سے متعلق ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بیداری_اسلامی #ماہرین #اتحاد #مسلمان #استقلال #دین #مفکر #پروپیگنڈہ_مشینری #تقسیم #مہربان #اختلاف #کفار #استکبار Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment