اربعین پہ کربلا جانے کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ اربعین پہ ہمیں کربلا کس لیے جانا چاہیے؟ ہمیں کربلا پہنچ کر امام علیہ السلام کی خدمت میں کیا کہنا چاہیے؟ اگر... Show More >>
اربعین پہ کربلا جانے کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ اربعین پہ ہمیں کربلا کس لیے جانا چاہیے؟ ہمیں کربلا پہنچ کر امام علیہ السلام کی خدمت میں کیا کہنا چاہیے؟ اگر ہم کسی بہت ہی اہم مجبوری کی وجہ سے اربعین پہ کربلا نہ جاسکیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ ایک سپاہی کے لیے کیا چیز اہم ہوتی ہے؟ کربلائے معلیٰ میں اربعین کی مجالس کا اہتمام کس کی طرف سے ہوتا ہے؟ امام جعفر صادق علیہ السلام اور امام حسن عکسری علیہ السلام نے امام حسینؑ کی زیارت کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #اربعین #ظہور #راہ_ہموار #زیارت #کربلا #امام_جعفر_صادق #امام_حسن_عسکری #نصرت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment