محبت ایک ایسا جوہر ہے جو خود بخود وجود میں نہیں آتا بلکہ اسے حاصل کرنے کے لیے کچھ مقدمات اور تمہیدات کی ضرورت ہے اور اللہ تعالی کی محبت کے سلسلے میں بھی یہی اصل کار... Show More >>محبت ایک ایسا جوہر ہے جو خود بخود وجود میں نہیں آتا بلکہ اسے حاصل کرنے کے لیے کچھ مقدمات اور تمہیدات کی ضرورت ہے اور اللہ تعالی کی محبت کے سلسلے میں بھی یہی اصل کار فرما ہے۔ اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے انسان کو کچھ مقدمات کا سہارا لینا ہوگا تاکہ اللہ تعالیٰ کی محبت اس کے دل میں ظاہر ہو جائے اور اس کا دل حرمِ الٰہی بن جائے جس کے نتیجے میں انسان اس کے دیدار اور قربت کی آرزو میں بے چین ہوجائے اور اسے اُس کے بغیر چین و قرار حاصل ہی نہ ہو اور اس کے حکم کے آگے سر تسلیم خم کرے۔
تاہم سوال یہ ہے کہ اللہ تعالی کی محبت کے حصول کا نسخہ کیا ہے؟ اور کس طریقے سے ہم اللہ تعالی کی محبت کے حصول کے لیے مقدمات فراہم کرسکتے ہیں؟ چنانچہ اسی سوال کے جواب سے آگاہی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #مقدمات #نعمتیں #سعادت #دل #روح #کمال #اختیار Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment