سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ عید غدیر کی مناسبت سے ولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے بارے میں کن نکات کی طرف متوجہ فرماتے ہیں؟ کیا... Show More >>سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ عید غدیر کی مناسبت سے ولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے بارے میں کن نکات کی طرف متوجہ فرماتے ہیں؟ کیا عید غدیر زمین والوں کے ساتھ ساتھ آسمان والوں کے لیے بھی عید کا دِن ہے؟ کیا عید غدیر سے بڑی کوئی اور عید ہے؟ عید غدیر کی اہمیت کی سب سے اہم وجوہات میں سے ایک وجہ کیا ہے؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے رسالت کے ساتھ ساتھ پہلا اعلان کیا فرمایا تھا؟رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلّم نے اپنی رحلت کے وقت کس چیز کا اعلان فرمایا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #ولایت_علی #تکمیل_دین #عید_سعید_غدیر #جشن #انبیاء #مرسلین #اتمام_دین #اکمال #اعلان #قرطاس #حدیث_انذار #ولایت_اہلبیت #مسئلہ_امامت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment