ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک انسان کو کمال کی چوٹی تک پہنچنے کے لیے کونسی چیزوں کی ضرورت کو بیان فرماتے ہیں؟ کیا چوٹی کے دامن پر پہنچے بغیر چوٹی تک... Show More >>ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک انسان کو کمال کی چوٹی تک پہنچنے کے لیے کونسی چیزوں کی ضرورت کو بیان فرماتے ہیں؟ کیا چوٹی کے دامن پر پہنچے بغیر چوٹی تک پہنچا جا سکتا ہے؟ کمال تک پہنچنے کا دامن اور راستہ کونسا ہے؟ کونسی چیزیں انسان کے بلند کمالات تک پہنچنے کا تعین کرتی ہیں؟ ہمیں کس چیز کو فراموش نہیں کرنا چاہیے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #چوٹی #راستہ #شہادت #دامن #تمنا #تلاش #اخلاص #ایثار #صداقت #روحانیت #مجاہدت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment