فَضَّلَ اللَّهُ الْمُجاهِدينَ عَلَي الْقاعِدينَ أَجْراً عَظيم۔(سورہ نساء آیت۔95)
ایک عارف و عابد جو سفر سو سال میں طے کرتا ہے وہ سفر ایک راہِ خدا میں اپنی جان... Show More >>فَضَّلَ اللَّهُ الْمُجاهِدينَ عَلَي الْقاعِدينَ أَجْراً عَظيم۔(سورہ نساء آیت۔95)
ایک عارف و عابد جو سفر سو سال میں طے کرتا ہے وہ سفر ایک راہِ خدا میں اپنی جان کی بازی لگانے والا مجاہد ایک لمحے میں طے کر لیتا ہے۔ خدا کی راہ میں طاغوت سے جنگ کا مقام و مرتبہ فقط گھروں میں بیٹھ کر عبادت کرنے والوں سے کئی گنا زیادہ ہوتا ہے۔
جہاد فی سبیل اللہ کے حوالے سے شہید کی عاشقانہ گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مشکینی #مرد_عارف #نماز #لباس_خونی #مشکوک #حجاج #بیت_اللہ #طواف #بلندی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment