سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ سامراجی دشمن کے اسلام کے خلاف اقدامات، استعمار کی طرف سے اپنے من پسند اسلام کی تبلیغ اور خالص محمدی اسلام... Show More >>سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ سامراجی دشمن کے اسلام کے خلاف اقدامات، استعمار کی طرف سے اپنے من پسند اسلام کی تبلیغ اور خالص محمدی اسلام کی معرفت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کونسی طاقت ہمیشہ اسلام کے خلاف سرگرمِ عمل رہی ہے؟ کیا سامراج میدان جنگ میں اسلام کو شکست دے سکا ہے؟ اسعتمار اسلام کے خلاف کس طرح سے وار کرتا ہے؟ ہمیں کس اسلام کو سمجھنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجیے۔
#ویڈیو #حقیقت #دشمنان_اسلام #سامراج #سازشیں #میدان_جنگ #استعمار #شکست #اسلام_اصیل #خالص_محمدی_اسلام Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment