اربعین کی زیارت کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے شہید ابو مہدی المہندسؒ اور حَشدِ شعبی کی مختلف میدانوں میں کوششیں :
مکمل منصوبہ بندی، کمانڈرز کی تعیناتی، نجف کربلا... Show More >>اربعین کی زیارت کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے شہید ابو مہدی المہندسؒ اور حَشدِ شعبی کی مختلف میدانوں میں کوششیں :
مکمل منصوبہ بندی، کمانڈرز کی تعیناتی، نجف کربلا روڈ کی خصوصی سکیورٹی، لاجیسٹک سپورٹ، میڈیکل کیمپس، میڈیکل اسٹاف اور مواکب کی ذمہ داری، صحرائی علاقوں میں گشت، پولیس، فوج، وزیر دفاع اور چیف آرمی اسٹاف کے ساتھ ملاقاتیں، میٹینگز اور مشترکہ آپریشنز وغیرہ کی ایک جھلک، اس ڈاکومینٹری میں ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ابو_مہدی_المہندس #اربعین #جرف_الصخر #بیجی #حش_شعبی #جمال_الاربعین #محرم #کربلا #بصرہ #بغداد #آپریشن #زیارت #نجف #شہادت #وزیر_دفاع #چیف_آف_آرمی_اسٹاف #داعش #فوج #پولیس #موکب #امام_حسین #ہسپتال #حمل_و_نقل #ایمبولینس #ڈاکٹر #کنٹرول_روم #چیک_پوسٹ #شکریہ #موقف
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment