ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ انقلابی عوام کو انقلابی طرز عمل اور موقف سے ہٹانے کے لیے دشمن کے کن حربوں کو بیان فرماتے ہیں؟ آج عوام اور ذمہ داران کو کس... Show More >>
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ انقلابی عوام کو انقلابی طرز عمل اور موقف سے ہٹانے کے لیے دشمن کے کن حربوں کو بیان فرماتے ہیں؟ آج عوام اور ذمہ داران کو کس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے؟ دشمن ہماری سوچ کو کس طرح منحرف اور کج کرنا چاہتا ہے؟ انسانیت دشمن عالمی طاقتیں ہمیں کس طرف دھکیلنا چاہتی ہیں؟ کیا ہماری مشکلات کا حل خونخوار دشمن کے سامنے گھٹنے ٹیکنے میں ہے؟ دشمن ہمیں کیا باور کرانا چاہتا ہے؟ درحقیقت ہمارے مسائل کا علاج کن امور میں پوشیدہ ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #انقلابی_طرز_عمل #دشمنوں_کے_حملے_کی_آماجگاہ #تصور #ادراک #حقائق #یقین_دلانے_کی_کوشش #مسائل_کا_اصل_علاج Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment