حج بیت اللہ اپنے اندر زندگی کے بنیادی امور اور طرز زندگی کے بے تحاشہ اصول اپنے اندر سمویا ہوا ہے ان میں سے حج کا ایک اہم ترین پیغام اتحاد بین المسلمین کا پیغام ہے. حج... Show More >>حج بیت اللہ اپنے اندر زندگی کے بنیادی امور اور طرز زندگی کے بے تحاشہ اصول اپنے اندر سمویا ہوا ہے ان میں سے حج کا ایک اہم ترین پیغام اتحاد بین المسلمین کا پیغام ہے. حج ہمیں چیخ چیخ کر پکارتا ہے” یا ایھا المسلمو اتحدو اتحدو”.
قران مجید اور آئمہ معصومین علیہم السلام کا بھی یہی پیغام ہے کہ مسلمانوں اپنے اختلافات پر توجہ دینے کے بجائے مشترکات پر توجہ دینی چاہیے. آئمہ معصومین علیہم السلام کی سیرت اس کی جیتی جاگتی مثال ہے.
اس بارے میں مزید جاننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #حج #امت_اسلامی #اتحاد_کا_مظہر #آئمہ_علیہم_السلام #مسجد_الحرام #نماز_جماعت #امام_صادق_علیہ_السلام #شیعہ #سنی #اختلافات #تنازعات #انگریزوں #ہنر #سیاسی #تھنک_ٹینکس #امام_خمینی_رضوان_اللہ_علیہ #قاری #تلاوت #کلام_اللہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment