آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتوے کی بنیاد پر وجود میں آنے والی حَشدِ الشَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) نے امریکی... Show More >>آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتوے کی بنیاد پر وجود میں آنے والی حَشدِ الشَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) نے امریکی آلہ کار داعش کو عراق میں نابود کیا۔
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح عراق میں بھی دہشت گردوں سے نمٹنے کا ڈھونگ رچانے والے امریکہ کی حقیقت کیا ہے؟ عراق میں دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کون کر رہا ہے؟ عراقیوں کے بقول ان کو امریکہ کی بالکل ضرورت نہیں ہے، کیوں اور کیسے؟ ان سوالات کے جوابات شہید ابو مہدی المہندسؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ابو_مہدی_المہندس #مقاومت #عراق #مہندس #داعش #امریکہ #حشد_شعبی #آیۃ_اللہ_سیستانی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment