کیا آپ جانتے ہیں کہ آل سعود اور اُس کے ٹکڑوں پر پلنے والے, یمنی مسلمانوں پر کیا کیا ظلم و ستم ڈھا رہے ہیں۔۔۔؟
کیا آپ جانتے ہیں،عالمی شیطانی طاقتوں کے مفادات کا... Show More >>کیا آپ جانتے ہیں کہ آل سعود اور اُس کے ٹکڑوں پر پلنے والے, یمنی مسلمانوں پر کیا کیا ظلم و ستم ڈھا رہے ہیں۔۔۔؟
کیا آپ جانتے ہیں،عالمی شیطانی طاقتوں کے مفادات کا تحفظ کرنے میں کونسی طاقتیں مصروف ہیں۔۔۔؟
کیا آپ جانتے ہیں ،یمن کے مظلوم مسلمان عوام دُنیا کی اِن شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں اپنی ایمانی طاقت کے بل بوتے پر گذشتہ کئی سالوں سے بھوک ،افلاس ، دوائیوں کی قلت اور تمام تر مصائب و مشکلات کے باوجود کس طرح استقامت کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔۔۔؟
#ویڈیو #الحیدری #ناقابل_اعتماد #ال_سعود #مظلوم_یمن #عرب #ثابت_قدمی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment