شہید قاسم سلیمانی کی شہادت اور مفارقت پوری ملت اسلامیہ خاص کر ایرانی قوم کیلئے بہت بڑے صدمے کا باعث بنی جس کی وجہ سے ہر ایک کا دل مغموم اور نجیدہ ہوا اور آنکھ آب دیدہ... Show More >>
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت اور مفارقت پوری ملت اسلامیہ خاص کر ایرانی قوم کیلئے بہت بڑے صدمے کا باعث بنی جس کی وجہ سے ہر ایک کا دل مغموم اور نجیدہ ہوا اور آنکھ آب دیدہ ہوئی اور ہر شخص نے اپنے اپنے انداز میں شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس ویڈیومیں شاعر نے بزبان شعر انکی شہادت پر نوحہ کہا ہے جو بہترین اور دل کو چھونے والا ہے جسے سن کر ہر آنکھ اشک بار ہوتی ہے، لہذا ضرور اس نوحے کو ملاظہ کیجئے۔
#ویڈیو #حاج_قاسم #جنت #دل #فتح #خون #پھول #بدن #امام_حسین_علیہ_السلام #چاند #امام_خمینی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment