کربلا آج بھی ہے ایک لگاتار پکار
ہے کوئی پیروی ابن علی(ع) پر تیار
عصر حاضر میں یزیدوں کا نہیں کوئی شمار
تم مصلوں پہ دوزانو ہو، مسلح اشرار
آئیں اِس مختصر کلپ... Show More >>
کربلا آج بھی ہے ایک لگاتار پکار
ہے کوئی پیروی ابن علی(ع) پر تیار
عصر حاضر میں یزیدوں کا نہیں کوئی شمار
تم مصلوں پہ دوزانو ہو، مسلح اشرار
آئیں اِس مختصر کلپ میں مکتب عاشورہ کے حقیقی شاگرد اور مدافع ولایت سید حسن نصر اللہ کی امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کے کربلائی اور عاشورائی کلمات سے اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔
#ویڈیو #سید_حسن_نصراللہ #امام_حسین_علیہ_السلام #تجدید_عہد #خون #آنسو #اہداف #حفاظت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment