«اینجا ایرانہ» یہ فارسی زبان کا ایک خوبصورت ترانہ ہے جسے حال ہی میں ماہ رجب کے با برکت ایام میں امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر سن... Show More >>«اینجا ایرانہ» یہ فارسی زبان کا ایک خوبصورت ترانہ ہے جسے حال ہی میں ماہ رجب کے با برکت ایام میں امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر سن بلوغت کو پہنچنے والی بچیوں کے لیے «جشن تکلیف» کے عنوان سے منعقد ہونے والی تقریب کے دوران چھوٹی بچیوں کے ایک گروہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے حضور پیش کیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری ٹی وی چینلز پر بھی اسے نشر کیا گیا جو بہت ہی عمدہ مضامین اور معانی پر مشتمل ہے جسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ترانہ #ایران #ہمت #امام_مہدیؑ #حضرت_زہرا #مائیں #بیٹیاں #بلوغت #سپاہ #مستقبل #روشن #نماز #اللہ #نوجوان #جشن #قربان #حضرت_فاطمہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment