اس میں شک نہیں کہ اسلامی دنیا خاص کر اسلامی جمہوریہ ایران کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے عالمی استکبار جدید طریقے اپناتا ہے اور اپنے مطلوبہ اہداف تک پہنچنے کی... Show More >>
اس میں شک نہیں کہ اسلامی دنیا خاص کر اسلامی جمہوریہ ایران کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے عالمی استکبار جدید طریقے اپناتا ہے اور اپنے مطلوبہ اہداف تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہے اورانکی سازشوں کوبے نقاب کرتے ہوئے قوم کو آگاہ کرنے کی غرض سے جب عالمی سامراج کے سرغنہ امریکہ کے ملوث ہونے کی بات کی جاتی ہے تو بعض افراد کو یہ بات اچھی نہیں لگتی ہے اور گویا انہیں اس بات سے الرجی ہے اور وہ اس بات کو ماننے کیلئے تیار نہیں ہوتے اور اسی لئے وہ اسکے جواب میں غیر معقول جواز پیش کرتے ہوئے دشمن اور اس کی سازشوں کا دفاع کرتے ہیں۔
چنانچہ ایسے افراد کی نامعقول باتوں کےجواب میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے مدلل طور پر جو نقضی جواب دیا ہے وہ انتہائی اہم اور سننے کے قابل ہے جس کی تفصیل کو آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں ۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #سابقہ #غیر_ملکی_ہاتھ #امریکی_حکومت #بہانے #ملوث #اقدام #حساسیت #غلط_بیانی #واقعات #جھوتے_تاثرات
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment