امام خمینی کا عظیم کارنامہ ،اسلامی جمہوریت
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی بتیسویں برسی کی مناسبت سے اہم خطاب
2021/06/04
اہم... Show More >>امام خمینی کا عظیم کارنامہ ،اسلامی جمہوریت
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی بتیسویں برسی کی مناسبت سے اہم خطاب
2021/06/04
اہم نکات:
امام خمینی کی صلابت و قطعیت اور اسلامی جمہوریہ کی فتوحات سے دشمنوں کے منہ بند
اسلام اور عوام کا ساتھ ہونا، اسلامی جمہوریہ کی بقا کا راز
اسلامی جمہوری نظام کا نظریہ پیش کرنا اور اسے عملی جامہ پہنانا، امام خمینی کا عظیم کارنامہ
اسلامی جمہوریہ نظریے کے مخالفین
اسلام کی حاکمیت کے مخالف گروہ: غیر مذہبی سیکولر اور مذہبی سیکولر
عوام کی حاکمیت کے مخالف گروہ: سیکولر لبرلز اور عوامی قوت پر بھروسہ نہ کرنے والے مذہبی افراد
اسلامی تعلیمات پر استوار اسلامی جمہوریہ کا نظریہ
اسلامی جمہوریہ؛ مغرب سے مستعار لیا ہوا آئيڈیا نہیں بلکہ خالص دینی تصور
الیکشن؛ امام خمینی کی نظر میں جمہوریت اور عوامی شراکت کا مظہر
اسلامی جمہوریہ اور اس کی اسلامیت کے دشمنوں اور مخالفین کی سازشیں
انتخابات میں عدم شرکت یعنی نظام کی اسلامیت اور جمہوریت؛ دونوں ارکان کو کمزور بنانا
موجودہ مسائل کا حل، صحیح انتخاب سے ہوگا، عدم انتخاب سے نہیں
تمام لوگوں کی جانب سے سبھی کو الیکشن میں حصہ لینے کی دعوت دیے جانے کی ضرورت
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment