مردانگی، انسان کا پستی اور ذلت سے دور ہونا ہے۔ (امام علی علیہ السلام، غرر الحکم، ج3، صفح 260)
احادیث میں ایک واقعی مرد کی خصوصیات بتائی گئی ہیں، ہم اُن خصٓوصیات... Show More >>مردانگی، انسان کا پستی اور ذلت سے دور ہونا ہے۔ (امام علی علیہ السلام، غرر الحکم، ج3، صفح 260)
احادیث میں ایک واقعی مرد کی خصوصیات بتائی گئی ہیں، ہم اُن خصٓوصیات کی بنیاد پر مرد کی تعریف کرسکتے ہیں۔ معصومین علیہم السلام کے فرامین کی روشنی میں مرد اُس انسان کو کہا جاتا ہے جو فضائل کا مالک ہو، اُن فضائل میں سے اہم ترین فضیلت ناموس کا دفاع اور ناموس کے لیے غیرت کا مظاہرہ کرنا ہے۔
نہج البلاغہ میں امام علی علیہ السلام نے بعض لوگوں کو ’’يا اَشْباهَ الرِّجالِ وَلا رِجالَ‘‘ کہہ کر خطاب فرمایا ہے یعنی مردوں کی شکل والے نامرد؛ یعنی ایسے مرد جو شکل و صورت کے لحاظ سے تو مرد ہیں لیکن اُن میں ایک واقعی مرد میں پائی جانے والی خصوصیات نہیں پائی جاتیں۔
#ویڈیو #مردانگی #مرد #ناموس #دین #عقیدہ #سرزمین #ماں_دھرتی #خواتین #قربان #حساس #امام_حسین_علیہ_السلام
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment