ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج اور مناسک حج میں موجود ایک تعلیم یعنی بعض چیزوں سے اجتناب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا انسان کو کچھ چیزوں سے پرہیز... Show More >>
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج اور مناسک حج میں موجود ایک تعلیم یعنی بعض چیزوں سے اجتناب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا انسان کو کچھ چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ کیا انسان حریص ہوتا ہے؟ حج کس چیز کا درس دیتا ہے؟ حج کس چیز کے ذریعے ہمیں پرہیز سکھاتا ہے؟ جن چیزوں سے عام حالات میں پرہیز کرنا لازم نہیں ان چیزوں سے حج کے موقع پر کیوں اجتناب کرنا لازم ہو جاتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #حج #اجتناب #مشق #انسان #حریص #پرہیز #احرام #حرم #نقصان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment