«جانِ جاناںؑ» کے عنوان سے فارسی زبان میں شائع ہونے والا ترانہ «سلام فرمانده» کے نام سے بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ مشہور اور معروف ترانے کا تسلسل ہے جسے حُجتِ... Show More >>«جانِ جاناںؑ» کے عنوان سے فارسی زبان میں شائع ہونے والا ترانہ «سلام فرمانده» کے نام سے بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ مشہور اور معروف ترانے کا تسلسل ہے جسے حُجتِ دَوراں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی تاریخ ولادت کے موقع پر حاج ابوذر روحی اور دس ہزار کے قریب نوجوانوں کے ذریعے پرفارم کرتے ہوئے ریلیز کیا گیا ہے اور اس کی ریکارڈنگ حضرت امام زمانہؑ سے منسوب، مسجدِ مقدسِ جمکران میں ہوئی ہے جسے آپ اس ویڈیو میں اردو ترجمہ کے ساتھ مشاہده کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #حاج_ابوذر_روحی #سردار #مہدی_زہراء #سلام_فرمانده #سید_علی #مددگار #سپاہی #جان #انتظار #وعده #انقلاب #پرچم Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment