اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱۷ سے ۲۰ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ منافق کی صورت حال کو سمجھانے کے لئے دو مثالیں پیش کی ہیں۔ ایک مثال میں منافق کو اس شخص سے تشبیہ... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱۷ سے ۲۰ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ منافق کی صورت حال کو سمجھانے کے لئے دو مثالیں پیش کی ہیں۔ ایک مثال میں منافق کو اس شخص سے تشبیہ دی ہے جو اندھیری رات میں بڑی مشکل سے آگ جلا کر روشنی کا بندوبست کرتا ہے لیکن خدا اس کے نور کو ختم کر دیتا ہے جس کی وجہ سے اسے کچھ نظر نہیں آتا۔
دوسری مثال میں منافق کی حالت سمجھانے کے لئے کہا ہے کہ گویا یہ خطرناک بارش میں پھنس چکا ہو، اس بارش میں کڑک، گرج اور چمک ہو اور اپنی جان بچانے کے لئے اپنی انگلیاں کانوں میں ڈال لیتے ہیں۔ بجلی کی چمک کی وجہ سے تھوڑا سا سفر طے کرتے ہیں پھر رک جاتے ہیں۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment