طوفان اور کشتیِ نجات | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
خطّے کے، بلکہ پوری دنیا کے اِس پُر تلاطم سمندر میں ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ طوفان آج یورپ تک بھی پہنچ... Show More >>
طوفان اور کشتیِ نجات | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
خطّے کے، بلکہ پوری دنیا کے اِس پُر تلاطم سمندر میں ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ طوفان آج یورپ تک بھی پہنچ چکا ہے؛ فرانس کو دیکھیئے؛ یورپی ممالک بھی طوفان میں مبتلا ہیں- آج، دنیا اور بالخصوص خطّہ جس طوفان کی لپیٹ میں ہے، ایرانی قوم، اسلام کی برکت سے، اسلام اور اہلبیتؑ کے عشق کی پُرامن کشتی میں سوار ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #کشتی_نجات #نوح #سمندر #طوفان #تلاطم #اسلامی_نظام
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment