بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری غفلت ہے؟
یہ ترانہ جسے حامد زمانی نے پڑھا ہے، تمثیل اور... Show More >>
بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری غفلت ہے؟
یہ ترانہ جسے حامد زمانی نے پڑھا ہے، تمثیل اور تشبیہ کرکے انتہائی اہم موضوع کو سمجھا رہا ہے۔
اور وہ ہے جوان نسل کو ضحاک دشمن امریکہ اور اس کے حواریوں کے خلاف بیداری دینا۔
دشمن ہماری غفلت سے بھرپور فائدہ اٹھا کر، ہمیں کمزور سے کمزور تر کرتا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #بھیڑیا #درندہ #ضحاک #جوان #امریکہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment