عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاغوتی طاقتوں سے برسرِ پیکار امامِ امّت سید روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ کی روشن کی ہوئی شمع کے پروانوں اور خالص محمدی اسلام کے... Show More >>
عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاغوتی طاقتوں سے برسرِ پیکار امامِ امّت سید روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ کی روشن کی ہوئی شمع کے پروانوں اور خالص محمدی اسلام کے پیروکاروں نے اپنے خون میں ڈوب کر شہدائے کربلا علیہم السلام کی یاد تازہ کی ہے اور عصرِ حاضر کے یزیدوں کے ماتھے پر تا ابد ذلّت و رسوائی لکھ دی ہے۔
شہیدِ راہِ ولایت جنرل قاسم سلیمانی نے اِسی راستے پر اپنا خون نچھاور کرتے ہوئے عظیم الشان شہدا کے سالار کی حیثیت سے ھَل مِن ناصِر یَنصُرنا کی صدا پر لبیک کہا اور قیام اور مبارزہ میں ایک تازہ روح پھونکی اور دنیا بھر کے دِل جلوں، عاشقوں اور عارفوں کے لیے ایک مثالی نمونہ عمل بن گئے۔
#ویڈیو #استاد_انصاریان #عراق #لبنان #شام #تصویر #طاقت #میزائل #شہادت #قوم
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment