امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک ایسے سچے عاشق اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ شاگرد تھے کہ جنہوں نے کربلا و عاشورا سے الہام لیتے ہوئے شرق و غرب کے... Show More >>
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک ایسے سچے عاشق اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ شاگرد تھے کہ جنہوں نے کربلا و عاشورا سے الہام لیتے ہوئے شرق و غرب کے مظلوموں اور حریت پسندوں کی رگوں میں حریت، استقامت اور باطل سے ٹکرانے کا جوش و حوصلہ پیدا کیا. آپ رضوان اللہ علیہ نے عزت و شرف کا راستہ جو کہ اہلبیت علیہم السلام کا راستہ ہے دنیا کو دکھلایا. آپ کا دکھلایا ہوا راستہ اور جلائی ہوئی شمع آج بھی پیروان حق و متلاشیان سعادت کے لیے مشعل راہ ہے اسی راستے پر چلتے ہوئے جو کہ کربلا کے الہی راستے کا تسلسل ہے آج اسلامی انقلاب کے پرچم تلے پیروان و عاشقان کربلا ابدی سعادت کی طرف گامزن ہیں اور انسانیت دشمن عالمی شیطانی طاقتوں کے پلید عزائم کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں.
15 خرداد ماہ شمسی کا دن ہزاروں شہیدوں کے بہنے والے خون سے عہد کا دن ہے اور اس الہی انقلاب کے شجرہ طیبہ کی آبیاری کا دن ہے.
اس مناسبت سے شہداء کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #احیا_گر #شعائر_حسینی #لبیک_یا_خمینی #قافلہ #عزم_سفر #لشکر_صاحب_زمان #ہمارا_راستہ #خدا_کا_راستہ #کربلا #انقلاب_کی_برکت #ہمارا_مرشد #نسل_زہراء Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment