آسمان امامت کے دسویں تاجدار اور سلسلۂ عصمت و طہارت کی دسویں کڑی حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں فارسی نوحہ جس میں امام علی نقی علیہ السلام کے کرم... Show More >>آسمان امامت کے دسویں تاجدار اور سلسلۂ عصمت و طہارت کی دسویں کڑی حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں فارسی نوحہ جس میں امام علی نقی علیہ السلام کے کرم اور عطاء اور امام علی رضا علیہ السلام سے آپؑ کی نسبت سمیت آپ کے گھر کے خادموں کے اعجاز کو بہترین آواز میں پیش کیا گیا ہے، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ واضح رہے کہ حضرت امام علی نقی علیہ السلام 15 ذی الحجہ، 212 ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور 3 رجب، 254 ہجری کو سامراء میں عباسی خلیفہ معتز کے ہاتھوں 33 سال کی عمر میں شہید کر دیے گئے۔
#ویڈیو #امام_علی_النقی_الہادی_علیہ_السلام #نشان #کرم #احسان #گھر #خادم #سونا #خراسان #امام_رضا_علیہ_السلام #آخرت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment