قرآن تمام انسانوں کے لیے، ہر دور کے انسانوں کے لیے، اور ہر انسان کے لیے ہدایت کی کتاب ہے۔
اور انسانوں میں بالخصوص مسلمانوں کے لیے اس میں خاص ہدایات ہیں، جن میں غور... Show More >>قرآن تمام انسانوں کے لیے، ہر دور کے انسانوں کے لیے، اور ہر انسان کے لیے ہدایت کی کتاب ہے۔
اور انسانوں میں بالخصوص مسلمانوں کے لیے اس میں خاص ہدایات ہیں، جن میں غور و خوض کی ضرورت ہے۔
اگر قرآن ہمارا سرلوحہ ہے، تو پھر مسلمان ممالک دنیا میں کمزور کیسے؟
اُن کے درمیان اختلافات کیوں؟
کفار اور دشمن اُن پر غالب کیوں؟
کیا ہم قرآن سے ہدایت لے بھی رہے ہیں؟
#ولی_امرمسلمین #قرآن #مسلمان #انسان #کفار #امریکہ #سعودیہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment