شہیدِ مظلوم شیخ باقر النمر کہ جن کو امریکہ و اسرائیل کی آلہ کار سعودی حکومت یعنی آلِ سعود نے شہید کردیا تھا۔ یہ شہید عصرِ حاضر میں تمام آزادی پسند اور مظلومیت کے... Show More >>شہیدِ مظلوم شیخ باقر النمر کہ جن کو امریکہ و اسرائیل کی آلہ کار سعودی حکومت یعنی آلِ سعود نے شہید کردیا تھا۔ یہ شہید عصرِ حاضر میں تمام آزادی پسند اور مظلومیت کے حامی اور ظالم طاقتوں کے مخالف لوگوں کے لیے نمونہ عمل ہیں کہ جو آلِ سعود کی اُس سخت ترین بربریت اور شکنجوں کے باوجود اُن کے مظالم اور جرائم سے پردہ چاک کرتے رہے اور بالآخر ظالموں کے آخری حربے کا شکار ہوگئے یعنی شہادت کی منزل پر فائز ہوگئے۔
اِس شہید کی مظلومانہ اور شجاعانہ زندگی سے آگاہی کے لیے اِس مختصر و مفید ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شیخ_باقر_نمر #شہید #شہادت #قطیف #عوامیہ #امام_خمینی #عشق #ایران #شام #آل_سعود #مذہبی_مرکز #استقامت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment