قالَ رسول اللہ صلی علیہ وآلہٖ وسلّم: حقُّ عليٍّ على هذهِ الاُمّةِ كحَقِّ الوالِدِ على وَلَدِهِ۔ \"علی کا امت پر حق ویسا ہے جیسے ایک باپ کا حق ایک بیٹے پر ہوتا... Show More >> قالَ رسول اللہ صلی علیہ وآلہٖ وسلّم: حقُّ عليٍّ على هذهِ الاُمّةِ كحَقِّ الوالِدِ على وَلَدِهِ۔ \"علی کا امت پر حق ویسا ہے جیسے ایک باپ کا حق ایک بیٹے پر ہوتا ہے\"۔(امالی(طوسی)ص54)
ایک الہی امام و رہنما اپنی امت کے لیے باپ کی طرح ہوتا ہے۔ اپنے فرزندوں کی سعادت اور کامیابی کے لیے اُنہیں خطرات اور آفات سے بچانے کے لیے خود مشکلات اور سختیوں سے دوچار ہو جاتا ہے لیکن اپنے فرزندوں کو ہر گزند اور مشکل سے محفوظ بنانے کے لیے تگ و دو کرتا ہے۔ اسلامی انقلاب کے بعد 13 رجب کے دن کو جو امام علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا دِن ہے’’ باپ کا دن‘‘ کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امت_کے_باپ #عید_مبارک #رجب #باپ_کا_دن #امام_خمینی #محبت #شفقت #عزت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment