سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ عقل سے روحانی و معنوی میدان میں استفادہ کرنے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اِس مادی دنیا میں کس چیز کی مدد سے... Show More >>سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ عقل سے روحانی و معنوی میدان میں استفادہ کرنے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اِس مادی دنیا میں کس چیز کی مدد سے انسان نے ترقی کی ہے؟ انسان کے حیوان سے افضل ہونے کا سبب کیا ہے؟ کیا مسلمانوں نے عقل کے توسط سے روحانی میدان میں ترقی کی ہے؟ ہم نے عقل کو کس چیز کا تابع بنایا ہوا ہے؟ کیا عقل فقط مادی دنیا میں رہنمائی کرتی ہے؟ احادیث میں عقل کو کس چیز سے تعبیر کیا گیا ہے؟ خداوندِ متعال نے عقل کی مدد کے لیے کیا بھیجا ہے؟
#ویڈیو #عقل #رہنمائی #مادی_دنیا #انسان #حیوان #افضلیت #کامیابیاں #مسخر #معنویات #خواہشات #رسول_باطنی #ترقی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment