حضرت زہراؑ سیدہ نساء العالمین کی ولادت باسعادت اور انکے فرزند خمینی بزرگوار کی ولادت کی مناسبت سے تہران میں رہبرمعظم انقلاب کے حضورحسینیہ امام خمینی میں ایک... Show More >>
حضرت زہراؑ سیدہ نساء العالمین کی ولادت باسعادت اور انکے فرزند خمینی بزرگوار کی ولادت کی مناسبت سے تہران میں رہبرمعظم انقلاب کے حضورحسینیہ امام خمینی میں ایک باشکوہ تقریب منعقد ہوئی جس میں بحرین سے تعلق رکھنے والے مشہور ذاکر اور نوحہ خواں حسین اکرف نے بھی مداحی کی اور رہبرمعظم سے اپنی بے پناہ عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہا اے میرے سید وسردار، اے میرے ولی، اے میرے مرجع، آپ سے ایک گزارش ہے کہ قیامت کے دن میری شفاعت فرمائیں اورمجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں کہ خداوند عالم مجھےمحمد وآل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولایت پر ثابت قدم رکھے اور آخری فتح تک آپ کے پیروکاروں میں سے قرار دے۔
#ولادت #فرزند #انقلاب #بحرین #مشہور #عقیدت #سردار #ولی #شفاعت #ولایت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment